অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

فصلوں سے متعلق پالسیاں

فصلوں سے متعلق پالسیاں

  • متحد باغبانی ترقی مِشن
  • اِس حصے میں باغبانی ترقی مِشن کے پرمُکھ مقاصد سَمیت پروگرام کے خاکہ کو پیش کیا گیا ہے۔

  • مرکز نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 31 مارچ 2025 تک گیہوں پر اسٹاک کی حد نافذ کردی ہے
  • تاجروں/تھوک فروش کے لیے اسٹاک کی حد 3000 میٹرک ٹن ہے، خوردہ فروش کےہر ریٹیل آؤٹ لیٹ کے لیے 10 میٹرک ٹن کی حد ہے، بڑے چین والے خوردہ فروش کے ہر آؤٹ لیٹ کے لیے 10 میٹرک ٹن اور ان کے تمام ڈپوز پر 3000 میٹرک ٹن کی حد ہے، کاروباریوں کے لیے ماہانہ ذخیرہ صلاحیت (ایم آئی سی) کا 70 فیصد ہر مہینے نکالنا ہے اور اسی طرح مالی سال 25-2024کے بقیہ مہینوں کے لئے بھی کاروبار کیا جانا چاہئے

    © C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
    English to Hindi Transliterate