حصولی
نمبرشمار |
فصل |
تصدیق شدہ بیجوں کی تقسیم کاری پرامداد |
سکیم/مد |
الف:بیجوں کی تقسیم کاری پرامداد |
|
|
|
۱/ |
[۱]دھان اورگیہوں کی زیادہ پیداواری بیج |
۱۰/روپے فی کلویا کل رقم کے۵۰فیصدکم شرح |
نیشنل فوڈ سیکورٹی مشن |
۲/ |
موٹےاناج[coarse cereals] [۱]ہائی بریڈبیج [۲]زیادہ پیدواری بیج |
۵۰/روپے فی کلو ہا کل رقم کے۵۰فیصدکم شرح کے ساتھ۔ ۱۵روپے فی کلویاکل رقم کت۵۰فیصدکم شرح کے ساتھ۔ |
نیشنل فوڈسیکورٹی مشن |
۳/ |
دالوں کے بیج[مونگ/مسور/چنا/راجماش/موٹھ] |
زیادہ پیداواری بیج پر۲۵/روپے فی کلویاکل رقم کے۵۰فیصدکم شرح کے ساتھ۔ |
نیشنل فوڈسیکورٹی مشن |
۴/ |
تیل پھل[مونگ فلی/گل آفتاب/توریا/سرسوں/تل |
کل رقم کے ۵۰فیصد یا ۱۲روپے فی کلو کم شرھ کے ساتح۔۱۰/سال سے کم پرانے بیجوں پر۔ |
نیشنل مشن آن آئیل سیڈس اور آئیل پام (NMOOP) |
۵/ |
تمام فصلات کے لئے فاونڈیشن/دیگر تصدیق بیجوں کی تقسم کاری پر |
اناجوں کے بیجوں پر کل رقم کے ۵۰ فیصد اور تیل پھل/دالوں/گھاس کے بیجوں پر کل رقم کے ۶۰ /فیصد قیمت پر، برائے فی ۸/کنال فی کسان حسب ضرورت۔ |
NMAET |
۶/ |
فاونڈیشن/دیگرتصدیق شدہ تخم ہائے تیل پھل/دال/ چارہ/سبزکھادوالے فصلات، کسانوں/ سیلف ہیلپ گروپوں کے لئے۔مرکزی ۷۵فیصد اور ۲۵فیصد ریاستی شرح کے ساتھ۔ |
کل رقم کے۷۵فیصد شرح کے ساتھ |
NMAET |
۷/ |
تیل پھل کے بریڈربیجوں کی خریداری پر، ازآئی سی اے آروریاستی زرعی یونیورسٹی ۔ |
کل رقم کی فراہمی |
NMOOP |
|
[ب] فاونڈیشن/دیگر تصدیق شدہ بیجوں کی پیداوار پر امدادی سکیم۔ |
|
|
۸/ |
دالوں کے ہائی بریڈخریداری پر، ازآئی سی اے آر/ریاستی زرعی یونیورسٹی۔ |
کل رقم بطور امداد برائے حصولگی ہائی بریڈ بیج |
نیشنل فوڈ سیکورٹی مشن |
۹/ |
نجی سیکٹر میں بیجوں کی پیداوار پر امدادی سکیم برائے فرد/ سیلف ہیلپ گروپ/کارخانہ دار۔ |
کل پروجیکٹ پر۴۰ فیصد سبسڈی عام علاقوں میں اور ۵۰فیصد سبسڈی پہاڑی علاقوں میں |
NMAET |
|
[ج] فصلات تیل پھل کے لئے وضع شدہ سکیم۔ |
|
|
۱۰/ |
فاونڈیشن سطح کے بیجوں کی پیداور پر۔ |
تمام اقسام بشمول ہائی بریڈ تخم جات بحساب ایک ہزار روپے فی کوینٹل |
NMOOP |
۱۱/ |
دیگر تصدیق شدہ بیجوں کے پیداور پر۔ |
تمام اقسام بشمول ہائی بریڈ تخم جات بحساب ایک ہزار روپے فی کوینٹل |
NMOOP |
Last Modified : 4/15/2020