کسان بھائی بڑی آسانی کے ساتھ اپنی پیداوار کے متعلق قیمتوں کی جانکاری حاصل کرسکتا ہے۔ اس کو یقینی بنانے کے لئے وہ انٹرنیٹ پر حاصل ویب سائٹ www.agmarknet.nic.in یا کسان کال سنٹرس یاSMS کا سہارا لے سکتا ہے۔
نمبر شمار |
تفصیل سہولت |
انتخاب |
کل رقم پر شرح سبسڈی |
سبسیڈی کی حد ۱۰۰۰/میٹرک ٹن پر رعایت [روپے/ٹن] |
۱۰۰۰/سے۳۰۰۰/ میٹرک ٹن پر رعایت [روپے/میٹرک ٹن] |
زیادہ سے زیادہ رعایت [لاکھ روپے] |
سکیم |
۱/ |
[۱]سٹوریج کی بنیادی تعمیری پروجیکٹ پر |
[الف] شمال مشرقی علاقے |
33.33% |
1333.20 |
1333.20 |
400.00 |
ISAM |
۲/ |
گرامین بندرن یوجنا |
[ب] تسلیم شدہ پنچایتی علاقے/ مستورات/ شیڈولڈ کاسٹ/ سیلف ہیلپ گروپ/دیگر امداد خواہ یا متعلقہ کو آپریٹو دیگر مستحقین |
33.33%
25% |
1166.55
875.00 |
1000.00
750.00 |
3000.00
225.00 |
ISAM |
|
|
|
|
|
|
|
|
نمبر شمار |
تفصیل سہولت |
انتخاب |
شرح سبسڈی |
زیادہ سے زیادہ سبسڈی کی حد [لاکھ روپے] |
سکیم |
۱/ |
[۲]دیگر مارکیٹنگ عمارتی پروجیکٹ /زرعی بازارکاری کے تحت بنیادی سہولیات
بنیادی ضروریات کی فراہمی برائے زرعی بازارکاری/ گریڈنگ وغیرہ |
۱/[الف]جموں وکشمیر [پہاڑی علاقے جو سطح سمندر سے ۱۰۰۰/میٹر اونچائی پر واقع ہوں]
۱/[ب] دیگر تسلیم شدہ علاقوں کے تحت انجمنیں /پنچایتیں/ مستورات/شیڈولڈکاسٹ/ شیڈولڈ ٹرائب/ کاروباری لوگ اور ان کے چلائے گئے کوآپریٹو[متعلقہ کوآپریٹو کاریاستی حکومت سے تسلیم شدہ ہونا ضروری ہے] ۲/دیگر سبھی مستحقین کے لئے |
33.33%
33.33%
25% |
500.00
500.00
400.00 |
ISAM |
Last Modified : 4/9/2020