نمبر شمار |
سکیم |
امداد |
۱/ |
۱/ترمیم شدہ قومی زرعی بیمہ سکیم (WNAIS) |
تیل پھل اور غذائی فصلات پر بیمہ ٭ قسطوں کی ادائیگی پر ۷۵/فیصد سبسڈی ٭ غیر موزوں موسم کی صورت میں فصل کی بوائی میں رخنہ واقع ہونے کی صورت میں بیمہ کے کل رقم کا ۲۵/فیصد حصہ ادا ہوسکتا ہے۔ ٭ مطلوب پیداواری صلاحیت نہ پانے پر واقع شدہ کمی کی تلافی /مقامی موسمی ژالہ باری پر بھی نقصان کی تلافی |
۲/ |
موسم پرمبنی فصل بیمہ سکیم (WBCIS) |
نوٹیفائیڈ فصلات غذا، تیل پھل، میوہ جات وغیرہ کے لئے بیمہ کی صورت میں تحفظ۔ ٭ خریف فصلات اور بیع فصلات پر بالترتیب ۱۰/فیصد اور ۸فیصد بیمہ کی شرح۔ ٭ موسمیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں پیداوار میں کمیوں کی تلافی یقینی۔ |
Last Modified : 3/28/2020