کرنا کیا ہے؟
- ساہوکاروں کے بے جا ظلم اور پنجہ استبداد سے بچنے کے لئے کسان براہ راست بینکوں سے قرضے وصول کرسکتے ہیں۔.
- اپنی وقتی اور کل فصلاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کیلئے، کسان ملک میں ہر سطح کے بینک سے قرضہ کی سہولت پانے کیلئے رجوع کرسکتے ہیں۔.
- بینکوں سے حاصل کردہ قرضہ کی ادائیگی کو یقینی بنانا تاہم لازمی ہے۔.
- کسان اپنے پاس قرضے کا مکمل ریکارڈ رکھیں۔
- قرضہ وصول کرنے کا مقصد اول ہر صورت میں ملحوظ نظر رکھیں۔۔
کس چیز کی حصولگی:
نمبر شمار
|
قرضہ کی سہولت
|
قرضہ کی مقدار
|
۱/
|
سودپر چھوٹ
|
۳/لاکھ روپے کے فصلاتی قرضہ پر صرف۷/فیصد سود کی شرح وقت پر قرضہ کی چکائی کے لئے سود کی شرح ۴/فیصد۔
|
۲/
|
کسان کریڈٹ کارڈ
|
کسان ان کریڈٹ کارڈوں پر فصلوں کی نوعیت/اقسام کی بنیاد پر قرضہ حاصل کرسکتے ہیں۔
|
۳/
|
قرضوں کی سہولت کے لئے کاروباری سطح
|
آبپاشی/زرعی مشین سازی/زمینی ترقی/شجرکاری/بعد فصل کٹائی تنظیم
|
کس سے رابطہ کریں:
نزدیکی بینک برانچ/بیمہ کمپنی/ضلعی ایگریکلچر افسر/بلاک ڈیولپمنٹ افسر
Last Modified : 4/8/2020
0 ratings and 0 comments
Roll over stars then click to rate.
© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.