امداد زیرقومی مشن برائے پائیدارزراعت:
نمبر شمار |
تفصیل امداد |
مقدار امداد |
سکیم/مد |
۱/ |
نظام فصلات بشمول دھان، گیہوں، موٹے اناج، تیل پھل، دالیں [دوہرے فصلاتی نظام] |
کل رقم کا۵۰/فیصد بقید ۱۰/ہزار روپے فی ہیکڑ [ووہیکڑ فی امداد خواہ] |
NMSA |
۲/ |
ورمی کمپوسٹ یونٹ/قدرتی کھادوں کی افزائش، سبز پودے والی کھاد۔ |
کل رقم کا ۵۰/فیصد بقید۱۲۵/روپے فی مکعب فٹ۔ امداد کی زیادہ سے زیادہ رقم ۵۰/ہزار روپے فی یونٹ برائے مستقل تعمیر اور ۸/ہزار روپے فی یونٹHDPEورمی کمپوسٹ بیڈ۔کل رقم کا ۵۰/فیصد بقید ۲/ہزار روپے فی ہیکڑ اور ۲ہیکڑ فی امداد خواہ برائے افزائش سبز فصلاتی کھاد۔ |
NMSA |
۳/ |
سبزہ چارہ والے گھاس کو سال بھر مہیارکھنے کیلئے سائلیج کا نظام |
اینٹ اور سیمنٹ سے ۲۱۰۰/ سے ۲۵۰۰/مکعب فٹ سائلوگڑھے بنواکر۔ |
۱۰۰/فیصد امداد برائے سائلیج بشمول سائلوگڑھا/گھاس کڑاور ترازوبقید 1.25لاکھ فی کسان کنبہ۔ |
۴/ |
ورمی کمپوسٹ/قدرتی کھادبنانے کا یونٹ/ سبزفصلاتی کھاد کی افزائش |
ورمی کمپوسٹ/ قدرتی کھاد اور سبز فصلاتی کھاد بنانے کے یونٹوں کی تعمیر۔ |
کل رقم کا ۵۰فیصد رعایت بقید ۱۲۵/رقوپے فی مکعب فٹ۔ زیادہ سے زیادہ امداد کی رقم ۵۰/ہزار روپے فی یونٹ برائے مستقل تعمیر اور ۸ ہزار روپے فی یونٹ برائے HDPEورم بیڈ۔ کل رقم کا ۵۰/فیصد بقید ۲/ہزار روپے فی ہیکڑ۔ زیادہ سے زیادہ رقبہ کی حد۲/ہیکڑ فی امداد خواہ برائے سبز فصلاتی کھاد۔ |
۵/ |
بعد فصل کٹائی سٹوریج |
چھوٹے گاوں کی سطح پرسٹوریج/پیکیجنگ/پروسیسنگ یونٹ برائے فصلاتی نکھارتاکہ اقتصادی طورپر بھرپور منافع کی یقینی ممکن بنائی جاسکے۔ |
کل مطلوب رقم پر ۵۰/فیصد رعایت بقید۴/ہزار روپے فی مربع میٹر برائے مطلوب سٹوریج ودیگر لوازمات۔ امداد کی زیادہ سے زیادہ رقم ۲/لاکھ روپے فی یونٹ۔ |
Last Modified : 4/10/2020