অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

مٹی کی صحت، مٹی کا بچاواور کھادیں

مٹی کی صحت، مٹی کا بچاواور کھادیں

کرنا کیا ہے؟

  • مٹی کی جانچ کے تحت مخصوص قسم کی کھاد کا استعمال کریں۔.
  • مٹی کی زرخیزی کو قائم رکھنے کے لئے قدرتی کھادوں کا استعمال کریں۔.
  • بھرپور فائدہ حاصل کرنے کے لئے جڑوں کے اردگردکھادوں کا استعمال کریں۔.
  • جڑوں اور شاخوں کی پرداخت اور نشوونما کے لئے فاسفورس والی کھادوں کا جائز اور مناسب استعمال کریں۔.
  • مٹی کی تیزابیت کو دورکرنے کے لئے چونے کا استعمال کریں۔ اور کھاراپن دور کرنے کے لئے جپسم کا استعمال لازمی بنائیے۔.
  • کسانوں کے اشتراک پر مبنی قدرتی گارنٹی سسٹم {پی۔جی۔ایس۔انڈیا} کو عملانے کے لئے سرٹیفکشن سسٹم کم سے کم پانچ کسانوں کا ایک ایک گروپ دے کر نزدیکی قدرتی کھادبنانے کے علاقائی مرکز کے ساتھ
  • رجسٹرکریں۔.

کسی چیز کی حصولگی؟

نمبر شمار

امداد کی قسم

امداد حاصل کرنے کے ضوابط

سکیم/جزو

۱

سپلائی آف جپسم/پیرائٹ/ لائم/ڈوکومائیٹ

میٹرئل کا50فیصدقیمت اور ٹرانسپورٹ چارجز سات سوپچاس (750/-)روپے فی ہیکڑ

نیشنل مشن آن آئیل سیڈس اور آئیل پام (NMOOP)

۲

پودوں کے بچاو کےلئے کیمیاوی ادویات

کیڑے مار، پھپھوند کُش حشرات کش ادویات۔ اصلی قیمت کے ۵۰فیصدی کے حساب سے فی ہیکڑ۵۰۰روپے کی قید کے ساتھ۔

نیشنل مشن آن آئیل سیڈس اور آئیل پام (NMOOP)

 

۳

قدرتی کھادوں کا استعمال

فی ہیکڑ ۱۰۰۰۰روپے

قومی باغبانی مشن/باغبانی مشن برائے شمال مشرقی ہمالیائی ریاست ہاودیگر مربوط باغبانی ترقی وتعمیر

۴

ورمی کمپوسٹ یونٹ

فی یونٹ ۵۰ ہزار روپے بحساب 30X8X2.5یا ۶۰۰/مکعب فٹ حسب شرح

قومی باغبانی مشن/باغبانی مشن برائے شمال مشرقی ہمالیائی ریاست ہاودیگر مربوط باغبانی ترقی وتعمیر

۵

ایچ ۔ڈی۔پی۔ای ورم بیڈ

۸۰۰۰/روپے فی بیڈ بحساب 12X4X2یا ۹۶/ مکعب فٹ حسب شرح۔

قومی باغبانی مشن/باغبانی مشن برائے شمال مشرقی ہمالیائی ریاست ہاودیگر مربوط باغبانی ترقی وتعمیر۔

۶

مربوط تغزیہ کی تنظیم

۱۲۰۰/روپئے فی ہیکڑ {چار ہیکڑ کی قید کے ساتھ}

قومی باغبانی مشن/باغبانی مشن برائے شمال مشرقی ہمالیائی ریاست ہاودیگر مربوط باغبانی ترقی وتعمیر۔

۷

فصلات گیہوں اور دالوں میں جپسم/سلفر کی سپلائی

۵۰فیصد قیمت ایشیائی ہیکڑ {۷۵۰/روپے کی قید کے ساتھ}

قومی فوڈ سیکورٹی مشن۔

۸

فصلات گیہوں اور دھان میں مائکرو غذائی اجناس

۵۰فیصد قیمت ایشیائی ہیکڑ {۵۰۰/روپےکی قید کے ساتھ}

قومی فوڈ سیکورٹی مشن۔

۹

فصلات دھان ودالوں میں لائم کا استعمال

۵۰فیصد قیمت ایشیائی ہیکڑ {۱۰۰۰/روپے کی قید کے ساتھ}

قومی فوڈ سیکورٹی مشن۔

۱۰

حیاتیاتی کھادیں

۵۰فیصد قیمت ایشیائی ہیکڑ {۱۰۰/روپے کی قید کے ساتھ}

قومی مشن برائے جانچ۔

۱۱

مٹی کی گشتی/ساکن جانچ لیبارٹری

۷۵فیصد قیمت ایشیائی ہیکڑ {۵۶/لاکھ روپے کی قید کے ساتھ}

قومی مشن برائے جانچ۔

۱۲

مائکرو غذائی اجناس کا بڑھاو اور تقسیم کاری

۵۰فیصد قیمت فی ہیکڑ ادائیگی {۵۰۰ روپےکی قید کے ساتھ/۱۰۰۰روپے فی امداد خواہ}

قومی مشن برائے جانچ۔

۱۳

منفرد قسم کے حیاتیاتی کھاد اور حشرات کُش ادویات یونٹوں کا قیام

۲۵/فیصد قیمت ایشیاکی ادائیگی/۴۰/لاکھ روپے فی یونٹ انفرادی/پرائیویٹ ایجنسی بوساطتNBARD بحساب ۲۰۰/ٹن فی سال پیداواری صلاحیت کے ساتھ۔

قومی مشن برائے جانچ۔

۱۴

میکانکی میوہ/سبزیات یادیگرزرعی کمپوسٹ بنانے کا یونٹ

۳۳فیصد قیمت/۶۳لاکھ روپے فی یونٹ برائے افراد/ پرائیویٹ ایجنسی بحساب ۳۰۰۰/ٹن فی سال پیداوری صلاحیت کے ساتھ

قومی مشن برائے جانچ۔

۱۵

کسان کی زرعی زمین پر ہی مختلف کھادوں کی بنانے کا طریقہ کار

۵۰فیصد سبسڈی/۵۰۰۰روپے فی ہیکڑ/۱۰۰۰۰ روپے فی امداد خواہ

قومی مشن برائے جانچ۔

۱۶

حیاتیاتی کھادوں کااختیار {کلسٹراپروچ}

۲۰۰۰۰/روپے فی ہیکڑ۴۰۰۰۰روپے فی امدادخواہ {۳سال کی مدت کے لئے}

قومی مشن برائے جانچ۔

۱۷

حیاتیاتی کھادوں کی نمائش

۵۰افراد کے گروپ کے لئے ۲۰۰۰۰روپےفی نمائش

قومی مشن برائے جانچ۔

۱۸

زمین کودرپیش مختلف مسائل سے بچاو

کھای زمین:۵۰فیصدرعایت/۵۰۰۰روپے فی امدادخواہ

تیزابی زمین:۵۰فیصدرعایت/۶۰۰۰روپے فی امدادخواہ

 

قومی میشن برائےمٹی جانچ۔

۱۹

حیاتیاتی کھادوں کے استعمال کی نمائش

۲۰۰۰۰/روپے فی نمائش برائے۵۰/یااس سے زائدکسان شرکاء کےلئے۔

قومی میشن برائے مٹی جانچ۔

۲۰

مٹی کی پیچیدگیوں کاحل

کھاری مٹی کی پیچیدگی۔

۵۰فیصدقیمت۲۵/ہزارروپے فی ہیکٹیر/۵۰/ہزرارروپے فی امدادخواہ۔

قومی مشن برائے مٹی جانچ۔

رابطہ ایجنسیاں:

متعلقہ ضلع زرعی/ضلع باغبانی افسر/پروجیکٹ ڈائریکٹرATMA

Last Modified : 4/10/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate