অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

پانی کی تنظیم

زیرقومی مشن

برائے پائیدارزراعت(NMSA)

کس چیز کی حصولگی؟

نمبرشمار

امدادکی قسم

امدادکی مقدار

سکیم

۱/

پانی کابچاواورتنظیم

 

 

۱۔۱الف

افرادکے لئے پانی کے بچاووالے نظام

میدانی علاقوں کےلئے فی مکعب میٹرپر۱۲۵/روپے اور پہاڑی علاقوں کےلئے فی مکعب مٹیر پر۱۵۰/روپے بالترتیب۷۵/ہزارروپے اور۹۰/ہزارروپے آخری حدکےساتھ۔

قومی مشن برائے مٹی جانچ۔

۱۔۱ب

ٹینکوں/تالابوں کی استرپر

پلاسٹک استر/آرسی سی استرپرکل رقم کا۵۰/فصدبقید۲۵/ہزارروپے فی تالاب/ٹینک/کنواں۔

قومی مشن برائے مٹی جانچ۔

۱۔۲/

کمیونٹی سطح کے آبی بچاو والے نظام کی عمل آوری/تالاب کی تعمیر/چیک ڈیم/دیگرذخائر کی تعمیر،پلاسٹک/آرسی استر کے ساتھ۔

کل رقم کا۱۰۰/فیصد تا قاءم شدہ حد ۲۰لاکھ روپے فی یونٹ برائے میدانی علاقہ جات/ ۲۵/لاکھ روپے فی یونٹ برائے پہاڑی علاقہ جات [۱۰ہیکٹر ایریا کے لئے یا اس سے کم رقبہ کے لئے]

قومی مشن برائے مٹی جانچ۔

۱۔۳/

ٹیوب ویل/بورسطح کے کنویں[کم گہرے/درمیانی]

کل رقم کا ۵۰/فیصد بقید۲۵/ہزار روپے فی یونٹ

قومی مشن برائے مٹی جانچ۔

۱۔۴/

چھوٹے ٹینکوں کی بحالی/جدید کاری

کل رقم ۵۰/فیصد رعایت بقید ۱۵/ہزار روپے فی یونٹ۔

قومی مشن برائے مٹی جانچ۔

۱۔۵/

پانی کو اوپر لے جانے والے آلات [برقی /ڈیزل/شمسی توانائی پر چلنے والاآلات

کل مطلوب رقم کے ۵۰/فیصد رعایت کے ساتح یافی برقی/ڈیزل یونٹ پر۱۵ہزار روپے اور شمسی /ہوائی فی یونٹ پر۵۰/ہزارروپے۔

قومی مشن برائے مٹی جانچ۔

ATMAرابطہ ایجنسیاں:متعلقہ ضلع زرعی افسر/ضلع سوئل کنزرویشن افسر/پروجیکٹ ڈائریکٹر

Last Modified : 5/30/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate