ڈائریکٹوریٹ آف پلانٹ پروٹیکشن، کارنٹائین اینڈ سٹوریج فریدآباد بشمول۳۱ مرکزی مراکز برائے سائنٹفک پیسٹ مینجمنٹ کی وساطت سے درج ذیل پروگرام عمل میں لائے جاتے ہیں
نمبر شمار |
تفصیل امداد |
مقدار امداد |
سکیم/مد |
۱ |
کسانوں/این جی اوز/پیسٹسائیڈڈیلرس کے لئے دودنوں کا تربیتی پروگرام |
۳۸۶۰۰روپے فی تربیتی پروگرام |
NMAET |
ب |
ترقی یافتہ کسانوں اور ایکسٹنشن افسروں کے لئے ۵/دنوں کا تربیتی پروگرام [زیر نگرانی ریاستی ادارہ جات] |
۱،۵۲،۱۰۰/فی تربیتی پروگرام |
NMAET |
ج |
مرکزی سطح کے پیسٹ مینجمنٹ مراکز کے تحت کسانوں کے لئے فیلڈ سکول کا قیام۔ |
۲۶،۷۰۰/روپے فی فیلڈ سکول |
NMAET |
د |
کسانوں کے فیلڈ سکول کا قیام زیر نگرانی متعلقہ کے۔وی۔کے |
۲۹،۲۰۰/روپے فی فیلڈ سکول |
NMAET |
[۲] |
کیماوی ادویات کی تقسیم کاری/حیاتیاتی ادویات/مربوط پیسٹ مینجمنٹ |
کل رقم پر ۵۰/فیصد رعایت ۵۰۰/روپے فی ہیکڑ کی کم شرح کے ساتھ |
قومی فوڈ سیکورٹی مشن۔ |
[۳] |
خودروگھاس پھوس کو مارنے والی ادویات کی تقسیم کاری۔ |
کل رقم پر ۵۰/فیصد رعایت ۵۰۰/روپے فی ہیکڑ کی کم شرح کے ساتھ |
قومی فوڈ سیکورٹی مشن۔ |
[۴] |
مربوط پیسٹ مینجمنٹ زیر فصلات باغبانی |
صرف۴ہیکڑ پرفی امداد خواہ بحساب ایک ہزار روپے فی ہیکڑ |
قومی فوڈ سیکورٹی مشن۔ |
ضلع ایگریکلچر افسر/انچارج کے وی کے/پروجیکٹ ڈائرکٹر ATMA
Last Modified : 4/10/2020