ذیا بطیس ( شوگَر) کی بیماری سے ریٹینو پیتھی میں عموماً ریٹینا ( آنکھ کا پردہ ) متاثر ہوتا ہے۔
خون میں شکر (بُلڈ شوگر) کو معمول پر رکھنے کے لیے مناسبعلاج ہی ذیا بیطیسی ریٹینو پیتھی سے بچنے کا مناسب ترین طریقہ ہے۔
اگر آپ ذیابطیس کے مرض میں مُبتلا ہیں تو ریٹنیو پیتھی کے لیے وقت وقت پر اپنی آنکھوں کی ضرور جانچ کرایں۔ ریٹینو پیتھی کے غلط اثرات کو بذریعہ علاج؍یا بذریعہ لیزر روکا جا سکتا ہے۔ سرکاری اسپتالوں، علاقا ئی ادارہ تحقیقات امراض چشم اور میڈیکل کالجوں میں یہ سہولیات مُفت دستیاب ہیں۔
مذید معلومات کے لیے اپنے قریب ترین ابتدا ئی رمرکز صحت یا سرکاری اسپتالوں سے رابط قایم کریں۔
یہ حالت عموماً عمر زیادہ ہونے پر ہوتی ہے۔
آپریشن کے ذریعہ موتیابِند کی وجہہ سے ہونے والے اندھے پن سے بچا جا سکتا ہے۔
موتیا بِند کا آپریشن محفوز اور آسان ہے۔
سرکاری اسپتالوں اور غیر سرکاری ہیلتھ سینٹروں میں لینس کے ساتھ ساتھ موتیا بِند کے آپریشن کی سہولیات مُفت دستیاب ہیں۔
مزید معلومات کے لیے اپنے قریب ترین ابتدایی مرکز صحت یا سرکاری اسپتالوں سے رابط کریں۔
قومی پروگرام براے انسداد نابیناپن (NPCB )
وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود ، حکومت ہند نرمان بھون،
نئی دہلی ، 110108 ویب سایٹ:www.mohfw.nic.in/npcb.nic.in
Last Modified : 10/24/2019