بینایی کے چورکی شکل میں جانا مانے والی کالا موتیا ، آنکھوں کی بنایی کے لیے خطرہ پیدا کرنے والا مرض ہے۔
یہ عموماً 40 سال سے زاید عمر کے لوگوں ، خاص طور سے ایسے لوگوں کو ہوتا ہ ے جن کے خاندان میں کالا موتیا کی تاریخ رہی ہو۔
کالا موتیا کے مکمل اور منناسب علاج سے آگے ہونے والے نابیناپن کو روکا جا سکتا ہے۔
مذید معلومات کے لیے اپنے قریب ابتدایی مرکز صحت یا سرکاری اسپتالوں سے رابط قایم کریں۔
ضعف نظر آنکھوں کی ناہموار بناوٹ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ زیادہ دیر تک لگاتار کتابیں پڑھنے اور ویڈیو اسکرین دیکھنے سے بھی ضعفِ نظری کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
درجِ زیل علامت کو دیکھ کر آط بچوں میں ضعف نظر کو پہچان سکتے ہیں:
مذید معلومات کے لیے اپنے قریب ابتدایی مرکز صحت یا سرکاری اسپتالوں سے رابط قایم کریں۔
سوزش ملتحمہ ایک متعدی مرض ہے۔ یہ پلکوں کی اندرونی جھلی کو متاثر کرتا ہے۔ بعد میں جب پلک اندر ہو جاتی ہے تو قرنیہ60 چشم (آنکھ کے ڈھیلے کی اندرونی جھلی) کو رگڑ سے نقصان پہونچاتا ہے۔ بالآخر اس سے نظر کمزور ہو جاتی ہے۔
سوزش ملتحمہ کی روک تھام کے لیے ذاتی طور پر صاف صفایی اور قرب و جوار کے ماحول کا صحتمند ہونا بہت ضروری ہے۔ مرض کی علامتیں نظر آنے پر فوراً آنکھوں کے ماہر ڈاکڑوں سے رابط قایم کریں۔
مذید معلومات کے لیے اپنے قریب ابتدایی مرکز صحت یا سرکاری اسپتالوں سے رابط قایم کریں۔
بچپن میں خراب غذایت ، چوٹ ، انفیکشن اور آلودگی وغیرہ کی وجہ سے قرنیہ دھندلا ہو جاتا ہے اور نظر کی بینایی کافی کم ہو جاتی ہے یا بینایی ختم ہو جاتی ہے۔
قومی پروگرام براے انسداد نابیناپن (NPCB )
وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود ، حکومت ہند نرمان بھون،
نئی دہلی ، 110108 ویب سایٹ:www.mohfw.nic.in/npcb.nic.in
Last Modified : 11/14/2019