امراض گردہ کی علامتیں ہر آدمی کی الگ الگ ہوتی ہیں ،عام طورپر اس کے اثار عام اور مبہم ہوتے ہیں ، اس لئے ابتدایی مرحلے میں اس مرض کا پتہ لگانا مسکل ہوجاتا ہے
امراض گردہ کے عام آثار
- سوکر اٹھنے پر صبح آنکھوں کے اوپر سوجن آجانا
- بھوک کم لگنا، الٹی آنا جی متلا نا
- بار بار پیشاب کا آنا خاض کر شب میں
- کم عمر میں تیز خون کے دباو کا شکار ہونا
- کمزوری کا احساس ہونا،خون میں پھیکاپن کا آنا
- تھوڑا پیددل چل نے پر سانس پھولنا ،بہت جلدی تھکان محسوس کرنا
- چھ سال کی عمر کے بعد بھی بستر پر پیشاب کرنا
- پیشاب کم مقدار میں آنا
- پیشاب میں جلن ہونا اور اس میں خون یا مواد کا آنا
- پیشاب کرنے میں تکلیف ہونا ، قطرہ در پیشاب کا آنا
- پیٹ میں گانٹھ ہونا ، پیٹ اور کمر میں درد ہونا
اوپر دیے گیے اثار میں سے کسی کے پایے جانے پر مرض گردہ کا خد سہ ہوسکتا ہے ایسی صورت میں فورآ داکڑ سے رجوع کرنا چاہیے
Last Modified : 4/10/2020
0 ratings and 0 comments
Roll over stars then click to rate.
© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.