دونوں ہی گردے کام کرنا چھوڑدے توایسی صورت میں گردے کا عمل مصنوعی طریقے سے سسٹم کو ڈائلیسز کہتے ہیں
جب گردوں کی قوت عمل میں بہت ہی کمی آجایے یا گردے مکمل طریقے سے کام کرنا بینڈ کردے تب دوا کے ذریع علاج کے باوجود گردوں کی بیماری کے آثار جیسے الٹی ہونا جی متلانا .کمزوری محسوس ہونا سانس میں تکلیف ہونا وغیرہ بڑھنے لگتا ہے تو اسی صورت میں ڈائلیسز کی ضرورت پڑتی ہے عام طور پر خون کی جانج میں اگر سیرم کراتیں کی مقدار ١٠-٨ ملی گرم فیصد سے زیادہ ہو تب جاکر ڈائلیسز کا سہارا لینا چاہیے
نہیں : کرانک گردے فیلر کے مریضوں میں ڈائلیسز کرنے کے بعد بھی گردے دوبارہ کام نہیں کرتے ہیں ایسے مریضوں میں ڈائلیسز گردوں کے عمل کا متبدل ہے اور طبیعت ٹھیک رکھنے کیلئے باقادہ طور پر ہمشہ ڈائلیسز کرانا ضروری ہوتا ہے
لیکن اکیوت گردے فیلر کے مریضوں میں صرف کچھ وقت کیلئے ڈائلیسز کرانے کی ضرورت ہوتی ہے ، ایسے مریضوں کے گردے کچھ دن بعد پھر سے پوری طرح کام کرنے لگتے ہیں اور بعد میں اسے ڈائلیسز کی یا دوا لینے کی ضرورت نہیں ہے
ڈائلیسزکی کتنی قیمیں ہیں ڈائلیسز کی دو قسم ہے ؟
کرانک گردے فیلر کے علاج میں دونوں قسم کے ڈائلیسز موثر ہوتے ہیں، مریض کو دونوں قسم کے ڈائلیسز کے فواید بتانے کے بعد مریض کی معاشی حالت طبیعت کے مقتالیف پہلو گھر سے ہیمو ڈائلیسز یونٹ کی دوری جیسے مسلوں پر غورفکر کے بعد کس قسم کا ڈائلیسز کرانا ہے یہ طے کی آجاتا ہے ہندوستان کے اکثر جگہوں پر ہیمو ڈائلیسز کم خرج پر آسانی سے دستیاب ہے . اسی وجہ سے ہیمو ڈائلیسز کے ذریع علاج کرانے والے مریضوں کی تعداد ہندوستان میں زیادہ ہے
ہاں مریض کو ڈائلیسز شروع کرنے کے بعد کھانے میں میتدل مقدار میں پانی اور مشروبات لینا ، نمک کھانا ، پوتاسیوم اور فاسفورس نہ بڑھنے کی ہدایتیں دیجاتی ہیں لیکن صرف دوا سے علاج کراناولے کے مقابلےمیں ڈائلیسز سے علاج کرنے والے مریضوں کھانے میں زیادہ چھوت دیجاتی ہے اور زیادہ پروٹین اور وٹامن والی غذا لانے کی سالہ دی جاتی
دنیا بھر میں ڈائلیسز کرانے والے مریضوں کا ایک بڑا طبقہ اس قسم کا ڈائلیسز کرتے ہیں اس قسم کے ڈائلیسز میں ہیمو ڈائلیسز مشن کے ذریہ خون کو صاف کیا جاتا ہے
ہیمو ڈائلیسز مشن کا اندر موجود پمپ کی مدد سے بدن میں سے ٣٠٠-٢٥٠ ملی لیٹر خون ہر منت صاف کرنے
خون حاصل کرنے کیلئے مندرجہ ذیل اہم طریقے استعمال کیے جاتے ہیں
اے . وی . فیستیولا کی مدد سے لمبے عرصے تک حاصل شدہ مقدار میں ڈائلیسز کیلئے خون سکے اس کیلئے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھناضروری ہے
ہیموڈائلیسز مشین کے اہم کام مندرجہ ذیل ہیں
عام طور پر ہیموڈائلیسز ہسپتال کے ماہر کارندہ کے ذریع زیفرولوجست صلاح سے اور ان کی نگرانی میں انجام دیاجاتا ہے بہت قلیل تعداد میں مریض ہیموڈائلیسز مشین کو خرید کر سکھ کرکے گھر والوں کی مدد سے گھرمیں ہی ہیموڈائلیسز کرتے ہیں اس قسم کے ڈائلیسز کو ہم ہوم ہیموڈائلیسز کہتیے ہیں اس کیلئے مال ٹرننگ اور وقت کی ضرورت پڑتی ہے
نہیں : ہیموڈائلیسز ایک آسان اور غیر تکلف دہ عمل ہے جن مریضوں کو لمبے عرصے تک ڈائلیسز کی ضرورت ہوتی ہے وہ صرف ہیموڈائلیسزکرانے کیلئے ہسپتال اتے ہیں اور ہیموڈائلیسز کا عمل مکمل ہوتے ہی وہ اپنے گھر جلے جاتے ہیں بیشتر مریض اس عمل کے دوران چار گھنٹےکے وقت میں سونے آرام کرنا ٹی وی دیکھنے میوزک سننے اسی طرح اپنا ہلکا نستہ چاۓ پینا اور مسروبات وغیرہ لینا پسند کرتے ہیں
ڈائلیسز کے دوران پیش آنے والی تکلیفوں میں خون کا دباؤ کم ہو جانا پیرمیں درد ہونا کمزوری کا احساس ہونا جی متلانا وغیرہ شامل ہے
ہیموڈائلیسز کے فواید اور نقشانات کیا ہیں ؟
ہیموڈائلیسز کے بڑے نقشانات
ہیموڈائلیسز کے مریضوں کیلئے ضروری ہدایات
گردے فیلر کے مریضوں کو جب ڈائلیسز کی ضرورت پڑتی ہے تو ہیموڈائلیسز کے علاوہ دوسرا متبادل پڑیتونیل ڈائلیسز ہے
اس کی تین اہم قسمیں ہیں
سی . اے . پی . ڈی . یہ گھریلو علاج ہے جس میں مشین کی ضرورت نہیں پڑتی ہے
سی : کاؤنٹی نوس جس میں ڈائلیسز کا عمل مستقل جاری رہتا ہے
اے : ایمبیولیڑی اس عمل کے دوران مریض چل پھر سکتا ہے
پی . ڈی : پریٹونیل ڈائلیسز کرنے کا طریقہ ہے
سی .اے .پی .ڈی کے اس عمل میں پیٹ سے باہر نکلتے سیال کے ساتھ بدن کا پروٹین بھی خراج ہوجاتا ہے اسلئے باقاعدہ زیادہ پروٹین والی غذا لینا صحت کی تندرستی کیلئے بیحد ضروری ہے مریض کتنا نمک پوٹاسیم والی غذا اور پانی لے سکتا ہے اس کی مقدار ڈاکٹر خون کا دباؤ بدن میں سوجن کی مقدر لیبارٹری جانج کی رپورٹ کو دیکھ کر بتاتے ہیں
Last Modified : 4/29/2020