অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

گردوں کی شدید ناکامی

گردوں کی شدید ناکامی کیا ہے.؟

گردوں کی شدید ناکامی میں گردوں کو شدید چوٹ یا گردوں کی شدید ناکامی ( اے آر ایف ) ایک مقتصر مدت اندر ہوتا ہے (گھنٹے ، دن یا ہفتے کے اندر ) اور یہ ارضی اور عام طور پر قبل تلافی ہے

گردوں کی شدید ناکامی کا سبب کیا ہے.؟

شدید گردوں کی ناکامی کی بہت سے اسباب ہوسکتے ہیں . اہم وجوہات یہ ہیں

  1. گردوں کیلئے کم خوم کی فرہمی : شدید پانی کی کمی کی وجہ سے ایک قسم کا اسیل . خون کی کمی . جلن یا بلڈ پریشر میں کمی ان کی وجوہات میں سے ہے
  2. شدید انفیکشن سگین بیماری یا ایک بڑے آپریشن کے بعد
  3. پیشاب کی نالی میں اچانک رکاوٹ . پتھری سب سے زیادہ پیشاب کی نالی کی رکاوٹ کی عام وجہ ہے
  4. دیگر اہم وجوہات : فالسیپیرم ملیریا، لیپٹوسپائروسیس،سانپ کا کاٹنا گردے کی بیماریاں، حمل کی پیچیدگیاں اور کچھ ادویات کے برعکس اثرات، امینوگلکوایسڈس ریدیشن کے اثرات وغیرہ

گردوں کی شدید ناکامی کی علامت

گردوں کی شدید ناکامی میں ، گردے کے اعمال ایک مقتصر مدت کے اندر بگاڈ جاتے ہیں جو فیصلہ کی مسنویات کے مسلسل جمع ہونا اور سیال اورمیدانیت کے توازن کے بگاڈ نے کا سبب بنتے ہیں گردے کے اعمال میں اچانک رکاوٹ کی وجہ سے مریض میں ابتدایی اور اہم علامات ظاهر ہوتی ہیں

علامات کی قسم اور ان کی شدید ایک مریض سے دوسرے مریض میں مقتلف ہوتی ہے

  • علامات کے بنیادی شرائط ( اسیال ،خون کی کمی،سردی بخار وغیرہ )گردے کی ناکامی کا سبب بنتے ہیں
  • پیشاب کا کم آنا ( اگر ج پیشاب کا نےن چند مریضوں حسب معمول رہتا ہے ) سیال کا برقرار نہ رہنا ٹخنوں یا پاؤں کی سوجن اور وژن کی زیادتی کا سبب بنتا ہے.
  • بھوک ،متلی ، قیے اچکی ، تھکاوٹ ، سستی اور الجھن
  • شدید اور زندگی کے لیے خطرناک علامات جیسے درد بیھوسی ، خون وغیرہ معمولی قیے
  • گردوں کی شدید ناکامی کے ابتدایی مرحلے میں کچھ مریضوں میں علامات نہیں ہوتی ہیں اور بیماری کا پتہ خون کا ٹیسٹ سے اتفاقی طور پر ہوتا ہے جب دیگر وجوہات کے لیے خون ٹیسٹ کیا جاتا ہے

گردوں کی شدد ناکامی کی تشخیص

گردوں کی شدد ناکامی کے ساتھ بہت مریضوں میں نان اسپسفک یا اسیمپٹومس کی علامات پیا جاتا ہیں چناچہ بیماری وال مریضوں میں جوگردوں کی شدید ناکامی کا سبب بنتے ہیں یا اسیمپٹومس کے تعلق ذراسا شک کی ضرورت می آدمی کے لیے ہمشہ گردوں کی ناکامی کے کے تحقیقات اور تشخیص ضرور کی جاتی ہے گردے کی ناکامی کی تشخیص خون کا ٹسٹ کے ذریے تصدیق کی جاتی ہے ( کریٹن اور خون میں یوریا کا اضافہ ، پیشاب کی آمد کی تفصیلی تاریخ، جانچ اور مختلف تحقیقات ، وجوہات پیچیدگیوں اور بیماری میں اضافہ کا اندازہ کرنے کے لیے کیاجاتا ہے

گردوں کی شدید ناکامی علاج

اکثر مریضوں میں مناسب طریقے کار سے گردوں کی شدد ناکامی کو پوری طرح سے ٹھیک کیا جاسکتا ہے . لیکن تغیر یا گردے کی شدید ناکامی کا نامناسب علاج زندازی کے کے خطرناک ہوسکتا ہے

گردوں کی شدید ناکامی کے انتظام کے لیے اہم اقدامات

  1. تقحیح یا گردوں کی ناکامی کی اصل وجوہات کا علاج
  2. ڈرگ تھرےپی اور معاون اقدامات
  3. غزائی مشورہ
  4. ڈائلیز

تصیح یا گردوں کی ناکامی کی وجوہات کا علاج .1

تشخیص اور ابتدایی علاج گردوں کی شدید ناکامی کے انتظام کے سب سے زیادہ اہم ایہلو ہیں بنیادی وجہ کی مقصوص علاج جیسے ہائی پوتسیم اور انفیکشن اور پیشاب کی نالمیں رکاوٹ وغیرہ گردے کے ناکامی کو بچانےکے لے سب سے ضروری ہے

ڈرگ تھراپی اور احتیاطی اقدامات . 2

  • مقصد گردوں کی مدد کرنااور کسی طرح پیچیدگیوں کی روک تھام ہےانفیکشن کا علاج اور ڈرگ سےبچنا جو منشیات ہیںار گردے کے لیے نقصان دہ ہیں(جیسے نثیڈس
  • منشیات کا استعمال : ڈرگ جیسے فرسمیدے پیشاب کی مقدار میں زیادتی اور جسم کی سوجن کو روکنے ساتھ ساتھ سانس کی پرشانی کو دور کرنے میں مدد کرتے ہیں
  • حامی تھراپی : ڈرگس دیے جاتے ہیں جو لویا اور ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں ، متلی اور قیے کو اور خون پوتسیم کو کنٹرول کرتے ہیں سانس کی پرشانی اور مروڑ کو کنٹرول کرتے ہیں

غزائی مشورہ .3

  • مناسب غزائی پابندی گردوں کی شدید ناکامی کی پیچیدگیوں سے روکتا ہے یا اس کی علامات کو کم کردیتا ہے
  • سیال کی پیمائش - روزانہ سیال کی استعمال کو مدنظر رکھنا چاہیے ذہین میں پیشاب کی مقدار اور جسمانی سیال کی حیثیت رکھنا چاہیے - عام طور پر سیال کی پابندی ورم میں کمی لانے اور پیچیدگیوں کو روکنے کے لیے ضروری ہے جیسے کہ دم گھٹنا -
  • پوتا سیم کی مقدر کی پابندی - پوتا سیم والے کھانے مثال کے طور پر پھل،پھل کا جوس خشک پھل کا وغیرہ کم مقدر میں لینا - خون میں اعلی پوتا سیم کی سطح کو رکنےسے حیپرلکیمیہ جو گردوں کی شدید ناکامی کا بہت سنگین اور زندگی کے لیے خطرہ ہے کو روکا جا سکتا ہے
  • نمک کی مقدار کی پابندی ، نمک کی پابندی پیاس ،ورم اور پیچیدگیوں میں کمی لانے میں مدد دتی جیسے کہ ہائی بلڈ پریشر اور دم گھٹنا .
  • مناسب غذا کی فراہمی

ڈائلسیز .4

    ڈائلسیز کے ذریع گردے کے اعمال کی مختصر مدتی تبادلہ مصنوئی گردےکی شدید ناکامی والے چند مریضوں میں ضروری ہوسکتا ہے یہاں تک کہ گردے اپنے اعمال ٹھیک سے انجام دانے لگیں

ڈائلسیز کیا ہے.؟

ڈائلسیز متاثرہ گردے کے کامکو ھوبھہو انجام دینے کا ایک مصنوئی عمل ہے . یہ گردوں کی شدید ناکامی والے لوگوں میں زندگی کو برقرار رکھنےمیں مدد دیتی ہے ڈائلسیز کے سب سے اہم افہال فاضلہ کو دور کرنے کے ہیں زیادہ سیال کو ہٹادیں اور تیزاب اور معدنیات میں رکاوٹ کی تصحی کرنا ہے ڈائلسیز کے دو اہم اقسام ہیں ہیمو ڈائلسیز اور پرتنل ڈائلسیز

گردوں کی شدید ناکامی میں ڈائلسیز کی ضرورت کب ہے.؟

ڈائلسیز گردوں کی شدید ناکامی کے ساتھ کچھ مریضوں میں ضرورت ہے جہاں علامات اور گردوں کی شدید ناکامی کی پیچیدگیوں بڑھ جاتی ہیں کافی عمدہ قدامت پسند انتظام کے باوجود - ڈائلسیز اچھی صحت کو برقرار رکھتا ہے گردوں کی شدید ناکامی کے باوجود شدید سیال ، ناقابل کنٹرول ، حیپرکلمیہ ، شدید اسیڈوسس گردوں کی شدید ناکامی میں سب سے زیادہ عام اشارے ہیں

گردے کی شدید ناکامی میں کتینی دیر تک ڈائلسیز کے علاج کی ضرورت ہے.؟

گردے کی شدید ناکامی کے بعض مریضوں کو ڈائلسیز کی ارضی ضرورت ہے ہیمو ڈائلسیز اور پرتنل ڈائلسیز کی حمایت گردے کے اعمال کا اپنے ٹھیک انجام دینے تک - گردے کی شدید ناکامی کے مریض عام طور پر ایک سے چار ہفتوں میں ٹھیک ہوجاتے ہیں جس کے دوران ان کو ڈائلسیز کے مدد کی ضرورت ہوتی ہے - گردوں کی ناکامی کے مریضوں میں ایک بار ڈائلسیز کا ہوجانا ایک مستقل ظریرت ہو جائے گایہ گردوں کی شدید ناکامی میں ایک غلط تصور ہے - ڈائلسیز میں تغیر مستقل ڈائلسیز کے خوف کی وجہ سے گردوں کی شدید ناکام زندگی کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے

گردے کی شدید ناکامی کی روک تھام . اس طرح کے مریضوں میں ممکنہ وجوہات کا ابتدائی علاج اور گردوں کا بار بار جانج کرانے چاہیے -حیپرٹینشن کی روک تھام اور اسکی فوری طور ور اصلاح - نے فڑوتوشچ منشیات سے بچیں اور انفیکشن کا علاج اور پیشاب میں کمی

Last Modified : 4/9/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate