অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

بچوں میں گردے اور پیشاب کی نالی کا انفیکشن

بچوں میں بار بار بخار انے کا اہم وجہ گردے اور پیشاب کی نالی کا انفیکشن ہو سکتا ہے.

بڑوں کی بنسبت بچوں میں یہ سوال کیوں زیادہ اہمیت کا حامل ہے ؟

  • کم عمر کقے بچوں میں گردے اور پیشاب کی نالی کے انفیکشن کی تغیر سے پتہ چنے پر. مزید اس پر غیر مناسب علاج سے گردے کو دائمی نقصان ہو سکتا ہے کئی بار گردے کے مکمل طریقے سے خراب ہوجانے کا امکان رہتا ہے
  • اسی وجہ سے بچوں میں پیشاب کے انفیکشن کی صحیح تشخیص اور مناسب علاج کرانے.
  • سے گردے کو ممکنہ نقصان سے بچایا جاسکتا ہے

بچوں میں پیشاب کے انفیکشن کا امکان کب بڑھ جاتا ہے ؟

بچوں میں پیشاب کی نالی کا انفیکشن بڑھنے کے مندرجہ ذیل وجوہات ہیں

  • لڑکیوں میں پیشاب کی نالی چھوٹی ہونا ہے اورمادر رحم قریب قریب ہونےسےسیور کے جراثیم پیشاب کی نالی میں آسانی سے جاسکتے ہیں اور انفیکشن ہوسکتا ہے
  • قضاے حاجت کرنا کے بعد اسے صاف کرنے کا عمل میں پیچھے سے آگے کی طرف عادت ہونا
  • پیدایشی طور پر پیشاب کا الٹے بہنا جس کو (Vesico Uretric Reflux ) کہا جاتا ہے
  • گردے کے اندر کی طرف وسط حصّوں سے نیچے جانے والے حصّے کو پلویس کہا جاتا ہے پیلویس اور پیشاب کے راستے کو جوڑنے والے حصّے کے سکدنا سے عضو خاص میں درد ہونا
  • پیشاب کی نالی میں پوسٹریور ارارل والو کی وجہ سےکم عمرکےبچوں کو پیشاب کرنے میں تکلیف ہونا
  • پیشاب کی نالی میں پتھری ہونا

پیشاب کے انفیکشن کی نشانی

عام طور پر چار پانچ سال سے بڑے بچے پیشاب کی تکلیف کی شکایت خود کرسکتے ہیں. پیشاب میں انفیکشن کی نشانی کی تفصیلی بحث پیچھے کی جا چکی ہے

کم عمر کے بچے پیشاب میں ہونے والی تکلیف کی شکایت خود نہیں کرسکتے ہیں پیشاب. کرتے وقت بچے کا رونا پیشاب ہونے میں تکلیف ہونا اور بخار کیلئے کی جانج میں انفیکشن کا پتہ چلنا یہ سب پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی نشاندہی کرتا ہے

بھوک نہیں لگنا ،وزان نہ بڑھنا اور شدید انفیکشن ہونے پر تیز بخار کے ساتھ ساتھ پیٹ کا. پھول جانا ،التی ہونا،دست آنا، جوندیس جیسے دیگر علامت بھی پیشاب کے انفیکشن کی وجہ سے کم عمر کے بچوں میں دکھائی دیتے ہیں پیشاب کی نکی کے انفیکشن کی جانج گردے اور پیشاب کی نالی کے انفیکشن کی جانج کیلئے ضروری جانچؤن کو دراصل دو حصّوں میں تقسیم کی آجاسکتا ہے

  1. پیشاب کی نالی کے انفیکشن کی تشخیص
  2. پیشاب کے انفیکشن ہونے کی وجہ سے تشخیص

پیشاب کے انفیکشن کی تشخیص .1

پیشاب عام اور کلچر کی جانج میں مواد کی موجودگی سے پیشاب کی نالی کے انفیکشن کی طرف مشیر ہے یہ جانج انفیکشن کی تشخیص اور علاج کیلئے بیحد مفید ہے

پیشاب کی نالی کے انفیکشن ہونے کی بنا پر تشخیص .2

دیگر ضروری جنچؤن کے ذریعہ گردے اور پیشاب کی نالی کے عمل میں کمی عضو خاص میں درد اور پیشاب کرتے وقت خامی وغیرہ کی حالتوں کی تشخیص ہوسکتی ہے ان پریشانیوں کی تشخیص کیلئے جانچؤن کو ہم نے پیچھے ذکر کیا ہے

زیادہ تر بچوں میں پیشاب کے انفیکشن کی وجہ سے تشخیص کرنے کیلئے ضروری

ایم.سی.یو.جانج کس طرح کی جاتی ہے ؟ یہ کس لیے اہم ہے ؟

میکچیوریتینگ سستیوریتهر و گرام ایم.سی.یو.کے .کی شکل میں جانی جانے والی دوا اس جانج میں مخصوص طرح کی نالی کے ذریعہ پیشاب کی نالی میں یہ دوا ڈالی جاتی ہے اس کے بعد بچوں کو پیشاب کرنے کیلئے کہا جاتا ہے پیشاب کرنے کے عمل کے دوارن پیشاب کنالی اور مثانے کا اکسرے لیا جاتا ہے اس جانج میں پیشاب کا پیشاب کی نالی میں سے الٹی طرف ذکر میں جانا اس جگہ پر کوئی زخم ہونا،اسس طرح پیشاب نکلتے وقت درد محسوس کرنا،ان جیسی چیزوں کا پتہ چلتا ہے

>

Last Modified : 4/8/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate