عموماً جو ان حضرات میں خون کا دباؤ ١٣٠ /٨٠ ہوتا ہے جب خون کا دباؤ ١٤٠/٩٠ سے زیادہ ہو جایے تو اسے ہائی بلڈ پریشر کہا جاتا ہے
ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں میں سے صرف ١٠فیصد مزریزوں میں اس کیلئے کیی امراض ذمددار ہوتے ہیں جن کی تفصیلات نیچے مذکور ہی ان اسباب میں سے سب سے اہم سبب ٩٠ فیصد مریضوں میں پایا جانے والا سبب گردے کی بیماری ہے
چھوٹے بچوں میں ہائی بلڈ پریشر کیلئے گردے میں سوجن کرانک گلومیرولونیفائٹس اور پیدائش سے ہی پیشاب کے راستے میں انفیکشن( Vesico Ureteric Reflux )
کی وجہ سے بیماری وجود میں اتی ہے
اھد شباب میں ہائی بلڈ پریشر کیلئے ذمددار گردے کے امراض میں ذیابیطس کی وجہ سے گردے کو ہونے والا نقصان ( دایٹک نفروپیھتھی کرانک گلومیرولونیفائٹس پوولی سسٹک گردے دسیز گردے میں خون پہونچانے والی رگ کاک سکڑ جانا وغیرہ کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے
ہائی بلڈ پریشر گردے کے سبب ہونے کا امکان نیچے مذکور شدہ علامت کی موجودگی میں بڑھ جاتی ہے
عموما پیشاب جانج خون میں کریتنن کی جانج پیٹ کے اکسرے اور گردے کے التراسونڈ کی جانج کرانے سے زیادہ تر گردے کی بیماریوں کا پتہ لگایا جاسکتا ہے ان جنجوں کے بعد انتروینس پیلوگرافی ، کلردوپلرہسٹتی اور رینل انجیوگرافی وغیرہ جانچوں میں سے ضرورت کے مطابق جانج کی جاتی ہے اس طرح کن اسباب سے خون کا ہائی بلڈ پریشر ہے یہ متعین کیا جاتا ہے اور اسی کے مطابق علاج کیا جاتا ہے
ہائی بلڈ پریشر گردے کی بیماری کی وجہ سے ہوتا ہے اس کا فورا تشخیص ہونا بہت ضروری ہے اور اس کا فائدہ مندرجہ ذیل ہیں
گردے کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج امراض گردے کے اقسام پر مبنی ہے
مخصوص بچوں میں پیی جانا والی گردے کی بیماری اکیوت گلومیرولونیفائٹس کے کھانے میں شیلی اشیا اور نمک کی مقدار کم کرنے پیشاب بڑھانے کی دوا سے خون کا دباؤ کم کرنے کی دوا لینے سے خون کا دباؤ دھیرے دھیرے کم ہوکر ٹھیک ہو جاتا ہے اور اس کے بعد علاج کی کوئی ضرورت نہیں رہتی ہے
کرانک گردے فیلیر اس بیماری کی وجہ سے بڑھنے والے ہائی بلڈ پریشر پر کنٹرول رکھنے کیلئے کھانے میں نمک کم لینا بدن کی سوجن کو دھیان میں رکھتے ہواپانی کی مقدار صلاح کے مطابق کم لینی چاہیے اور خون کے دباؤ کو کم کرنے کی بہتر دوا لینی چاہیے اس قسم کے مریضوں میں ہائی بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے سے گردے کو ہونے والے نقصان سے بچایا جاسکتاہے
رینل آرٹری استینؤس گردے میں خون پہونچانے والی موٹی رگ کے سکد جانے سے خون کا دباؤ بہت زیادہ رہتا ہے تو فورا بذریعہ علاج اس دباؤ کو ہمشہ کیلئے ختم کیا جا سکتا ہے اس الج کیلئے مندرجہ ذیل متبادل سہولیت ہے
رینل آینجیوپلستی اس علاج میں بغیر آپریشن کے کیتھیٹر ( ایک مخصوص قسم کی نلی ) کے ذریعہ شریان کے سکدے ہوۓ کیتھیٹر میں لگے غبارے کی مدد سے پھلایا جاتا ہے زیادہ تر مریضوں میں سکدے ہوۓ حصّے کو پھلانے کے بعد یہ دوبارہ سے نہ سکدے اس کیلئے شریان کے اندر اسٹنٹ مخصوص قسم کی پتلی نلی رکھی جاتی ہے
اس علاج میں آپریشن کرکہ شریان کا سکڈا ہوا حصّہ بدل دیا جاتا ہے یا مریض کے گدوں کو دوسری جگہ کی خون کی نالی کے ساتھ جوڈ دیا جاتا ہے بلکل گردے تبدیلی کی طرح
Last Modified : 4/8/2020