অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

آیوش

آیوش

  • آیوروید
  • اِس حصے میں آیوروید کے اصل نظریہ سے واقف کراتے ہوئے اِس کے ذریعے کئے جانے والے علاجوں کی معلومات بھی دی گئی ہے۔

  • سددھا
  • سددھ نظام ہندوستان میں دوا کے سب سے پرانے نظاموں  میں سے ایک ہے۔ ' سددھ  ' لفظ کا معنی ہے کامیابیاں اور سددھ، صوفی مرد ہوتے تھے جو دوا میں نتیجہ حاصل کرتے تھے۔ ہے۔ اس حصے میں انہی نتائج اور ان کا موجودہ استعمال بتایا گیا ہے۔

  • قدرتی علاج
  • قدرتی علاج عمل سالوں سے چلی آ رہی ہے اور اپنے خاص اصولوں، جیسے جسمانی، دماغی، اخلاقی اور روحانی عمل کے ساتھ آدمیؤں کا علاج کرتی ہے۔ اس عمل کے مطابق انسان کی صحت میں حوصلہ افزائی، بیماریوں سے لڑنے کی قوت اور اپنا علاج کرنے کا قوی امکان ہوتاہے۔

  • مقامی جڑی بوٹی اور ہماری صحت
  • اس حصے میں، قدرتی ادویات کے تحت مقامی جڑی بوٹیوں کے علاج اور ہمارے صحت کے فوائد کی اہمیت واضح کی گئی ہے-

  • ہومیوپیتھی
  • ہومیوپیتھی آج ایک تیزی سے بڑھ رہا نظام ہے۔ اس حصے میں اس سے جڑی معلومات  پیش کی گئی ہے۔

  • یونانی
  • اِس حصے میں یونانی طبی پریکٹس کے بارے میں معلومات دی گئی ہے۔

  • یوگ
  • متوازن طریقے سے پیدائشی طاقت کو بہتر بنانے یا تیار کرنے کے لئے ایک نظم وضبط کےطور پر مقبولِ عام یوگ کی معلومات پیش ہے۔

    © C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
    English to Hindi Transliterate