ائی ایس ڈی کامعنی ہے سامان یا خدمات یا دونوں کے فرایم کنندہ کا جاۓ کار جو انپٹ خدمات کی حصولیابی کے لئے ایک رسید حاصل کرتا ہے مذکورہ خدمات کے لئے ٹیکس لائق چیزیں یا خدمات یا دونوں کے فراہم کنندہ جس کے پین ائی ایس ڈی کے مانند ہے، ادا کئے گئے مرکزی ٹیکس (سی جی ایس ٹی)، ریاستی ٹیکس (ایس جی ایس ٹی)/ مرکزی یونین علاقہ ٹیکس (UTGST) (یوٹی جی ایس ٹی ) یا متحدہ ٹیکس (ائی جی ایس ٹی) کے لئے جمع ٹیکس تقسیم کے استعمال کے لئے ایک مقررہ دستاویز جاری کرتا ہے۔
الگ سے نامزد ہونے پر بھی ائی ایس ڈی کو الگ الگ نامزدگی حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ نامزدگی کی آخری حد ائی ایس ڈی پر نافذ نہیں ہوتا ہے۔ موجودہ قانون کے تحت ائی ایس ڈی کی نامزدگی کی منتقلی جو جی ایس ٹی قانون کے تحت نہیں کیا جائےگا۔ اگر وہ ائی ایس ڈی (داخلی خدمت تقسیم کار) کی صورت میں ریاست میں کام کرنا چاہتا ہے، تو ان کو نئے قانون کے تحت نئی نامزدگی حاصل کرنا ہوگا
کریڈٹ کی تقسیم کام کے لئے ایک خاص صورت میں منسلک دستاویز کے ذریعے کیا جائےگا مذکورہ دستاویز میں تقسیم کئے جانے والے انپٹ کریڈٹ کی رقم شامل ہوگی۔
نہیں انپٹ خدمات کا انپٹ ٹیکس کریڈٹ صرف انہی نامزد افراد کے درمیان تقسیم کی جائےگی جنہوں نے کاروبار ی عمل یا اس کو بڑھانے میں انپٹ خدمات کا استعمال کیا ہے -
ایسی صورت حال میں، تقسیم ایک فارمولے پر منحصر ہوگی پہلے تقسیم انپٹ ٹیکس کریڈٹ کے انہی حاصل کنندگاں کو کی جائےگی جن پر تقسیم شدہ ان پٹ سروس قابل عمل ہے دوسرے، کام کاجی اکائیؤں کے درمیان تقسیم کی جائےگی۔ تیسرے مدت کے دوران حاصل کنندہ کی تقسیم ریاست یا یونین ٹیریٹریز میں، کل فروخت سے تمام وصول کنندگان جن پر تقسیم شدہ ان پٹ سروس قابل عمل ہے۔تقسیم کی گئی کریڈٹ، تقسیم کئے جانے والے میسر کریڈٹ کیسے زیادہ نہیں ہونا چاہئے۔
ائی ایس ڈی ہے تو کل فروخت میں آئین کی ساتویں فہرست کی فہرست I کے اندراج 84 اور فہرست II کے اندراج 51 اور 54 کے تحت کوئی بھی فیس یا قابل اتہام ٹیکس شامل نہیں ہے۔
جی ہاں، آئندہ مہینے کی 13 تاریخ تک ماہانہ رٹرن دائر کرنے کے لئے ائی ایس ڈی کا نظریہ ہے۔
جی ہاں، مختلف دفاتر جیسے مارکیٹنگ ڈویژن، حفاظتی محکمہ وغیرہ، الگ الگ آئی ایس ڈی کے لئےدرخواست دے سکتے ہیں۔
دفعہ 73 اور 74 ائی ایس ڈی کے خلاف کاروائی شروع کر ائی ایس ڈی سے کی گئی اضافی تقسیم/غلط کریڈٹ کی وصولی کا انتظام کرتاہے۔
ہاں سی جی ایس ٹی کریڈٹ ائی جی ایس ٹی کے طور پر اور آئی جی ایس ٹی کریڈٹ ائی جی ایس ٹی کے طور پر ائی ایس ڈی کے ذریعے الگ الگ ریاستوں میں واقع اکائیوں کو کیا جا سکتا ہے۔
ہاں، آئی ایس ڈی ایس جی ایس ٹی /یوٹی جی ایس ٹی کریڈٹ کو مختلف ریاستوں میں تنصیب وصول کنندگان کو آئی جی ایس ٹی کے طور پر تقسیم کر سکتا ہے۔
ہاں، سی جی ایس ٹی اور آئی جی ایس ٹی کریڈٹ کو آئی ایس ڈی کے ذریعے سی جی ایس ٹی کی شکل میں ایک ہی ریاست میں واقع اکائیوں کے لئے تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
ہاں، ائی ایس ڈی ایک ہی ریاست میں واقع اکائیوں کے لئے ایس جی ایس ٹی اور آئی جی ایس ٹی کریڈٹ تقسیم کر سکتے ہیں۔
تمام اکائیوں کے ذریعے استعمال کیا گیا برابر کریڈٹ ائی ایس ڈی کے ذریعے حسب تناسب کی بنیاد پر تقسیم کیا جا سکتا ہے یعنی ہرایک اکائی والی جگہ کے ٹرن اوور/کُل فروخت اور ان اکائیوں کی مجموعی ٹرن اوور کی بنیاد پر جن کو کریڈٹ میں تقسیم کیا گیا ہے۔
نہیں، اضافی تقسیم شدہ کریڈٹ کو سود کے ساتھ آیی ایس ڈی سے محکمہ کے ذریعے وصول کیا جا سکتا ہے۔کریڈٹ کی وصولی کے لئے دفعہ 73 یا 74 کے اصول نافذ ہوں گے۔
قانون کی دفعات کی خلاف ورزی میں، کریڈٹ تقسیم شدہ کریڈٹ اس یونٹ سے سود سمیت وصولے جا سکتے ہیں، جس کو تقسیم کیا گیا ہے۔
ماخذ : حکومت ہند کی مرکزی مصنوعات اور کسٹم بورڈ، آمدنی محکمہ، وزارت خزانہ
Last Modified : 2/21/2020