অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

کھویا ، پایا : بچوں کا گُم ہونا اور ملنا:

کھویا ، پایا : بچوں کا گُم ہونا اور ملنا:

کھویا ، پایا پورٹل دراصل تمام شہریوں کے لیے ایک ایسی ویب سائیٹ ہے جس پر گم شدہ بچوں اور پھر اُن کے ملنے سے متعلق معلومات فراہم کی جاتی ہے۔ یہ ویب سائیٹ وزارتِ برائے فروغِ نسواں و اطفال ڈیپارٹمنٹ آف لیکٹرونِکس اینڈ انفارمیشَن ٹیکونالوجی (ڈائیٹ) کی جانب سے شروع کی گئی ہے۔

کھویا ، پایا اسکیم کے خط و خال:

کھویا ، پایا ویب سائیٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر ہندوستان کا کوئی بھی شہری درج ذیل واقعات سے متعلق رپورٹ درج کروا سکتا ہے۔

  • بنا وقت ضائع کیے گم شدہ بچوں کے نین نقش اور خاکوں سے متعلق معلومات ۔
  • دستیاب شدہ بچوں سے متعلق بھی اس ویب پورٹل کی جا سکتی ہے۔
  • یہ رپورٹ تحریر ، فوٹوگراف ، ویڈیو اور دوسرے ذرائع ارسال کے ذریعے کھویا ، پایا سائیٹ ہر اطلاع دی جا سکتی ہے۔
  • اس پورٹل پر درج کروائے جا رہے کیس کو بنیادی جانچ پرکھ کے بعد ہی عوامی طور پر جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ وسائیل:

  1. کھویا ، پایا پورٹل سے متعلق کسی بھی طرح کی جانکاری
  2. پورٹل استعمال کرنے سے متعلق ضروری ہدایات

مخرج؍مبع : کھویا ، پایا پورٹل

Last Modified : 10/14/2019



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate