This section provides information related to women and child development, welfare of SC, ST, minorities, differently abled, senior citizens and other under-served communities.
-
پسماندہ اور پچھڑے ہوئے طبقات کو خود اختیار بنانا.
ہندوستانی حکومت نے سماجی بہبود کا ایک کارآمد نظام متعارف کیا ہے۔ایس سی،ایس ٹی،بی سی ،اقلیتوں،خواتین وغیرہ کی طرز زندگی میں بہتری اور ان کی فلاح و بہبود کے لیئے متعدد پروگرام تشکیل دیئے گئے ہیں جو اس کا واضح ثبوت ہے۔ .
-
عام آدمی کو جاری اسکیمات اور پروگراموں کے تعلق سے حساس بنانا۔
مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی نافذ کردہ اسکیمات اور پروگراموں سے واقفیت رکھنا ہر شہری کی ضرورت ہے تاکہ وہ اس تک رسائی کر کے اسکے فوائد حاصل کر پائیں۔ .
-
سماجی تبدیلی کے لیئے اجتماعی مساعی۔.
سماجی رکاوتیں توڑنے کے لئیے اجتماعی مساعی کی بے شمار کامیاب کہانیاں موجاد ہیں جس کے نتیجہ میں انصاف اور مساوات پر مبنی معاشرہ وجود میں آتا ہے۔ اسطرح کا ایک نمایاں اقدام ہندوستان میں سیلف ہیلپ گروپ تحریک ہے جو اب ایک ثابت شدہ ماڈل ہے۔ .
ہندوستانی دستور ایک فلاحی ریاست تشکیل دیتا ہے۔ یہ چیز دستور کی تمہید اور ریاست کی پالیسی کے رہنمایانہ اصولوں کی نمایاں خصوصیات (ڈی پی ایس پی) سے واضح ہوتی ہے۔ اسی روح کے ساتھ ہندوستان نہ صرف زبانی بلکہ عملی طور پر بھی فلاحی ریاست کے آیئڈیا کے حصول کے لیئے متعین اقدامات اٹھا رہا ہے۔ .
ہندوستانی آیئن کی کچھ دفعات کو حکومت کی رہنمائی فلاحی ریاست کی جا نب کرواتی ہیں:
اسی طرح کے مقاصد کے حصول کے لیئے،یہ پورٹل مخصوص قسم کی معلومات اور مواد ہندوستانی زبانوں خواتین،بچوں،ایس سی،ایس تی،او بی سی،اقلیتوں،بزرگ شہریوں،معزوروں اور دیگر کے لیئے اسکیمات،پروگرامس، فراہم کرتا ہے۔ .
بہبودی خواتین واطفال
یہ حصہ خواتین اور بچوں کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر پہلوئوں کا احاطہ کرتا ہے۔ .
بہبودیِ درج فہرست قبائل
یہ حصہ کی درج فہرست قبائل کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر قوانین کا احاطہ کرتا ہے۔ .
بہبودی درج فہرست ذاتیں
یہ حصہ کی درج فہرست ذاتوں کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں قوانین اور دیگر قانونی پہلو کا احاطہ کرتا ہے۔ .
پسماندہ طبقات
یہ حصہ کی پسماندہ طبقات کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر قوانین کا احاطہ کرتا ہے۔
غیر منظم شعبہ
یہ حصہ غیر منظم شعبہ سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر پہلووں کا احاطہ کرتا ہے۔.
معاشی شمولیت
یہ حصہ فینانس ،سرمایہ کاری،بچت، انشورنس اور قرض سے متعلق پہلووں کااحاطہ کرتا ہے۔.
اقلیتی بہبود
یہ حصہ اقلیتوں کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر پہلووں کا احاطہ کرتا ہے۔ .
معذور افراد کی بہبود
یہ حصہ معذوروں کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر قوانین کا احاطہ کرتا ہے۔ .
بزرگ شہریوں کی بہبود
یہ حصہ بزرگ شہریوں کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر قوانین کا احاطہ کرتا ہے۔ .
دیہی علاقوں سے غربت کا خاتمہ
یہ حصہ کی دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمہ سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر اسکیمات کا احاطہ کرتا ہے۔ .
شہری علاقوں سے غربت کا خاتمہ
یہ حصہ کی شہری علاقوں میں غربت کے خاتمہ سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر اسکیمات کا احاطہ کرتا ہے۔ .
غیر سرکاری تنظیمیں/رضاکار شعبہ
یہ حصہ غیر سرکاری تنظیموں سے متعلق متعدد پالیسیوں،فنڈنگ کے مواقعوں اور دیگر اچھی سرگرمیوں کا احاطہ کرتا ہے۔ .
ڈزاسٹر مینجمینٹ
یہ حصہ آفات سماوی کے مینجمنٹ سے متعلق متعدد پالیسیوں،فنڈنگ کے مواقعوں اور دیگر اچھی سرگرمیوں کا احاطہ کرتا ہے۔ .
سماجی بیماریوں کے خلاف جنگ
یہ حصہ عام سماجی بیماریوں جس کے خلاف ہر فرد کو اقدام کرنا ہے تاکہ ہندوستان سکونت کے لیئے بہتر مقام بن سکے کا احاطہ کرتا ہے۔ .