اسکیم شخصی حادثہ بیما اسکیم ہے جس کی متعینہ مدت ایک سال ہے۔ جس کی تجدید ہر سال کی جا سکتی ہے اور حادثہ کی وجہ سے موت یا معذور ہو جانے کی صورت میں تحفظ پیش کرتی ہے۔
فوائد درج ذیل ہیں:
|
فہرست فوائید |
قابل ادا قیمت |
الف |
موت |
2 لاکھ روپیے |
ب |
دونوں آنکھوں کا کچھ یا زیادہ یا کل زخمی ہو جانا اور دونوں ہاتھوں یا پیروں کا کام نہ کر سکنے کے قابل ہونا یا آنکھ کی نظر کا کھو جانا اور ایک ہاتھ یا ایک پیر کا کام نہ کر سکنا۔ |
2 لاکھ روپیے |
ج |
ایک آنکھ کی نظر کی نیم روشنی کا چلی جانا یا ایک ہاتھ یا پیر کا کام کرنے کے قابل نہ رہ جانا۔ |
1 لاکھ روپیے |
پریمیم :۔ ہر ممبر کے ذریعہ سالانہ 12 روپیے۔
نامزدگی میں دی گی منظوری کے مطابق اس پریمیم کی قیمت کھاتہ دار کے بینک کھاتے سے ’’سوتہہ نامے‘‘ سہولت کے ذریعہ ایک قسط میں کاٹ لی جاے گی۔ اسکیم کے مشاہد کی آڈٹ کے دوران دوبارہ جانچ میں ضروری سمجھی جانے والی تبدیلی کے بعد ممبر اسکیم کے لاگو رہنے تک ہر سال 63’’سوتہہ نامے ‘‘ کی ایک بار میں تفصیل بھی دے سکتے ہیں۔
اسکیم کو عام جگہ کی نمائیندہ بیما کمپنیوں (پی ایس جی آئیی سی) اور دیگر نمائیندہ بیما کمپنیوں جو کہ تمام شرطوں پر معاون بینکوں کے تعاون سے 58ضروری حمایت حاصل کرکے اپنے سامان کو پیش کرنے کی خواہشمند ہیں، کے ذریعہ سے پیش کیا او ر چلایا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس اسکیم میں معاونت رکھنے والے بینک بھی اپنے اہل گراہکوں کیلئیے اسکیم کے استفادے میں ایسی کسی بھی نمائیندہبیما کمپنی کی خدمات لینے کے لیے آزاد ہوں گے۔
معاون بینکوں میں 18 سال ست 70 سال کی عمر والے تمام لوگ ذاتی (تنہا یا مشترکہ) بینک کھاتہ دار اس اسکیم میں دامل ہونے کے حقدار ہیں۔ اگر کسی شخص کے ایک یا مختلف بینکوں میں کئیکھاتے ہیں تو وہ شخص صرف ایک بینک کھاتے کے ذریعہ ہی اس اسکیم میں شامل ہو سکتا ہے۔
1 جون 2015 سے 13 مئیی2016 تک ابتدا میں کور مدت کے افتتاح پر ممبران سے یہ گذارش کی گئیی تھی کہ وہ اپنی نامزدگی کرایں اور ’’سوتہہ نامے‘‘ (آٹو ڈیببٹ) متبادل 31مئیی 2015 تک دیں۔ یہ متعینہ مدت 31 اگست 2015 تک بڑھائیی جا چکی ہے۔ اس تاریخ کے بعد مطلوبہ شرائیط پورے کرنے پر ہی سالانہ پریمیم کی ادئییگی پر اسکیم میں شامل ہونا مملن ہو سکتا ہے۔ وہ ممبران جو ابتدائیی سال کے بعد اسکیم کو قایم رکھنا چاہتے ہیں انہیں آ ئیندہ سالوں کیلے ہَر آ ئیندہ 31 مئیی سے پہلے سوتہہ نامے کیلے اپنی منظوری دینی ہوگی۔ اس تاریخ کے بعد متعین کی گئیی شرطوں کے مطابق مکمل سالانا پریمیم کی ادائییگی پر ہی اسکیم کی تجدید ہو سکتی ہے۔
جی ہاں ! سوتہہ نامے کے واسطے سے پریمیم کی ادائییگی پر مستقبل کے سالوں میں نئیے اہل داخل ہونے والے بھی جڑسکتے ہیں۔
کسی بھی وقت اسکیم کو ترک کرنے والے لوگ مستقبل سالانی پریمیم کی ادئییگی کے بعد اسکیم میں جڑسکتے ہیں جو کہ تمام شرائیط کے مطابق ہوگا۔
معاون بینک خاص پالیسی رکھنے والے ہوں گے۔ معاون بینکوں کے صلاح و مشوروں سے پی ایس جی آئیی سی ، منتخب نمائیندہ بیما کمپنی کے ذریعہ آسان ممبر کے نظم و ضبط اور دعوی کے خاتمہ کی تمام صورتوں کو آخری شکل دے دی گئیی ہے۔
درج ذیل کی کسی بھی صورت میں ممبر کا حادثاتی کور ختم یا محدود ہو جائیے گا:
جی! ہاں۔
قدرتی آفات حادثہ جیسی ہیں اس لئیے ایسی قدرتی آفات سے ہونے والی کوئیی موت یا معذوری (پی ایم ایس بی وائیی میں متعارف) بھی پی ایم ایس بی وائیی میں کور کی جاتی ہے۔ جبکہ خودکشی والی موت کو اس میں شامل نہیں کیا جاتا ہے لیکن قتل کے جانے سے واقع ہونے والی موت اس میں شامل ہے۔
پی ایم ایس وائیی اسکیم میں ممبر شپ کیلئیے مشترکہ تنظیمی کھاتہ داروں کو چھوڈ کر سبھی بینک کھاتہ دار اہل ہیں۔
ہندوستان میں قا ئیم کسی بینک برانچ میں اہل بینک کھاتہ والا کو ئیی این آر آ ئیی اس کھاتے کے ذریعہ سے پی ایم ایس بی وا ئیی بیما کی خرید کے لئیے اہل ہیں بشرط یہ کہ وہ اس اسکیم سے متعلق شرائیط و ضوابط کو مکمل کرتا ہو۔اور دعوی کے جانے کے معلاملے میں دعوی کے افادے کی ادائییگی ہندوستانی رقم میں ہی اس سے متعلق افسر اور نامزد شخص کو کیا جاے گا۔
جی نہیں!
اس اسکیم میں نامزدگی کرانے والے کھاتے دار کی موت کے معاملے میں نامزدگی فارم میں دیئیے گئیے متعلق نامزدگی /مقرر کردہ شخص کے ذریعہ یا سپرد کئیے گئیے بینک کھاتادار کے ذریعہ کوئیی نامزدگی نہ کئیے جانے کے معاملے میں قانونی وارث/وارثوں کے ذریعہ دعوی دائیر کیا جا سکتا ہے۔
معذوری سے متعلق دعوے بیما بینک کھاتہ دار کے بینک کھاتہ میں جمع کیا جائیے گا۔ موت کے دعوے کو نامزد/قانونی وارث/(وارثوں) کے بینک کھاتے میں منتقل کیا جائیے گا۔
جی نہیں!
سڑک، ریل اور دیگر گاڑیوں متعلق حادثات ، ڈوبنے، کسی جرم کی وجہ سے ہونے والی موت جیسے حادثات کے معاملے میں حادثہ کی رپورٹ پولیس کو کی جانی چاہیے۔ سانپ کے کاٹنے ،پیڑ سے گرنے وغیرہ جیسے حادثات کے معاملے میں حادثہ کی تصدیق کا اسپتال کے ریکارڈ میں ہونا ضروری ہے۔
بیما کا فائیدہ موت کی تصدیق ہونے یا موت تسلیم کرنے کیلئیے قانونی متعینہ معیار جوکہ 7 سال ہے کے گذر جانے کے بعد بیما کے فائیدے کی ادئییگی کی جائیے گی۔
کوئیی فائیدہ قابل ادا نہیں ہوگا۔
جی نہیں ! بیما شدہ شخص اور نامزد شخص صرف ایک ہی دعوی کیلئیے اہل ہوں گے۔
حقیقتاً ہندوستان میں کوئیی غیر ملکی بیما کمپنی خدمت انجام نہیں دے رہی ہے۔ بیما ایکٹ اور آئیی آر ڈی اے آئیی قانون کے مطابق ہندوستان میں مشترکہ طور پر ضرور کچھ غیر ملکی کمپیناں ہندوستانی کمپنیوں کے ساتھ کام کر رہی ہیں لیکن ان غیر ملکی کمپنیوں کے شئییر کا فائیدہ 49% فیصد تک محدود رکھا گیا ہے۔
بیما ایکٹ کے مطابق ہندوستان میں صرف ہندوستانی بیما کمپنیاں ہی کام کر سکتی ہیں49% فیصدکے اندر غیر ملکی معاونین کے ساتھ ہندوستان میں کام کر رہی ایسی سبھی بیما کمپنیوں کے پالیسی رکھنے والنں کی لاگت کو ضابط کے مطابق ہندوستان میں لگایا جاتا ہے اور ان کا غیر ممالک میں صرف نہیں کیا جا سکتا ہے۔ پی ایم ایس بی وائیی کیلئیے رکھا جانے والا پریمیم سبھی ناگہانی اشارات ، چالو اموات قیمت اور برعکس انتخاب کو ذہن میں رکھتے ہوئیے بیما اعداد و شمار کی بیناد پر تیار کیا گیا ہے۔ اس طرح اس اسکیم سے بہت زیادہ کوئیی فا ئیدہ ہونے کی کوئیی امید نہیں ہے۔ اصلاً پریمیم میں زیادتی کئیے جانے کی مانگ ہے۔
ہندوستان میں 21 عام کمپنیاں اپنے کام میں مصروف ہیں جنہیں ہندوستان میں عام بیما کروبار کرنے کیلئیے آئیی آر ڈی اے آئیی کے ذریعہ لائیسنس دیا گیا ہے۔ اس مقصد کو بڑھاوا دینے ،عمدہ قیمت طے کرنے اور گراہکوں کی خدمت کرنے کیلئیے ان تمام کمپنیوں کو حصہ لینے کی اجازت دی گئیی ہے۔ اس کے علاوہ وہ تمام ہندوستانی بیما کمپنیاں ہیں ان کے غیر ملکی معاونیں ، اگر کوئیی ہو، کا ان کمپنیوں میں %49 فیصد کی متعینہ حد کے تحت صرف شیئیر ہے۔ حکومتی عما بیما کمپنیاں (پی ایس جی آئیی سی) ابھی بھی ابتدائیی بیما کرنے والوں میں ہے جو اس اسکیم کے نفاذ میں شامل ہیں۔
کوئیی غیر ملکی بیما کمپنی ہندوستان میں مستقل طور پر کام نہیں کر رہی ہے۔ شرائیط و ضوابط اور اجازت کے ذریعہ چند غیر ملکی کمپنیاں ہندوستانی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ طور پر کام میں ہیں۔ جس میں غیر ملکی بیما کرنے والوں کے شیئیر کو%49 فیصد تک محدود رکھا گیا ہے۔ عملی طور پر یہ کمپنیاں ہندوستانی بیما کمپنیاں ہیں۔ یہ تمام کمپنیاں ہندوستانی قوانین کے مطابق ہیں اور ان کے خلاف قانونی کاروائیی کرنے میں کوئیی رخنہ نہیں ہے۔
بیما بھی کسی چیز کے مانند ہے۔ جبکہ مستقبل میں ان کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔ ہندوستان میں 21 عام بیما کمپنیوں کے زیر عمل ہونے سے ان کمپنیوں کے درمیان اپنی ہوڑ کی صورت میں قیمتوں کے ایک جگہ ٹھہرے رہنے کی امید ہے۔ اس بات کی امید ضرور ہے کہ پی ایم ایس بی وائیی کے کور کو دیکھتے ہوئیے اس کر قیمتوں کے طے ہو جانے کے بعد یہ اسکیم قائیم رہے گی اور اس اسکیم کے بند ہونے کی امید ناممکن جیسی ہے۔ کسی بھی صورت میں اگر کوئیی کمپنی اس اسکیم کو بند کرتی ہے تو بینکوں کے پاس دیگر بیما کمپنیوں کے ساتھ جڑنے کے دیگر متبادل بھی ہیں۔
Last Modified : 11/3/2019